بسم اللہ الرحمن الرحیم
إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا جَهُولًا

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا آج بلکل
تبدیل ہو چکی ہے۔

ڈزنی لینڈ کا جادو ختم،
پیرس کا رومان ختم،
نیویارک میں جہاں رات نہ ہوتی تھی
ہر ایک سو رہا ہے،
دیوار چین بھی اس موذی مرض
سے دفاع نہ کر سکی۔

پیار اور مصافحہ کرنا آج کے نئے ہتھیار،
اور کسی سے ملنے نہ جانا
اس سے محبت کا اظہار۔

طاقت کا نشہ ٹوٹ گیا،
دولت مٹی بن گئی۔
”وہ بہت ظالم اور بہت نادان ہے۔“
( سورہ احزاب33 آیت 72)

چراغ چشتیاں را روشنائی

#Covid_19
#CoronaVirus
#Lockdown
#PublicHealth
#MedicalCodeOfEthics
#Pakistan
#PakistanMedical&DentalCouncil

#SaluteToDoctors
#DoctorsAreTheFrontLineSoldiers
#Paramaedics
#Ventilators
#Vaccine
#Precautions
#HealthAdvisory
#StayHomeStaySafe
#SaluteToAllFrontliners
#SaluteCOVID19Fighters
#StayHome
#PtecaitionIsBetterThanCure

#corona
#coronacrisis
#coronatalkshows
#pakistanistalkingaboutcorona
#livefromfrankfurt
#stayathome
#wewillwin
#talkshows
#pakistanisingermany
#desitalk
#corona2020